برائی کی جڑ امریکا میں
صرف چہرے بدلتے ہیں صیہونیت باقی رہتی ہے!
وال سٹریٹ جرنل کیمطابق:
امریکہ اسرائیل کو ایک ارب ڈالر مالیت کے نئے ہتھیار فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
اسرائیل کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت میں 4,700 ایک ہزار پاؤنڈ بم شامل ہیں۔
اسرائیل کو ممکنہ فروخت میں بم اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہیں۔
اسلحے کی فروخت 8 بلین ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔