The paths are not visible, it is not important. What is important is that you believe that my Allah is able to make paths, and He will certainly make paths, Insha Allah ❤️.
راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور راستے بنائے گا، ان شاء اللہ ❤️