امریکہ لاس اینجلس سے۔۔۔
امریکی خاتون بتا رہی ہے کہ لاس اینجلس میں لگی یہ آگ میرے گھر سے صرف 7 کلومیٹر دور رہ گئی ہے،
ہماری اشرافیہ نے غزہ میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرائے ہیں، یہ قدرتی آگ اسی آگ کا ایک سلسلہ ہے،
ہماری اشرافیہ کے پاس غزہ کو جلانے کیلئے اربوں ڈالر ہیں مگر ہمیں آگ سے بچانے کیلئے کچھ بھی نہیں!