امریکا نے پہلی مرتبہ اسرائیل میں THAAD میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا
ایران اسرائیل متوقع حملوں کی وجہ سے امریکا نے اسرائیل کو مزید اسلحہ بھیجنا شروع کردیا .
(امریکی جہاز THAAD میزائل سسٹم لے کر اردن پہنچ گیا
جہاں اسرائیل کے ایران پر متوقع حملے کے بعد ایرانی رد عمل سے بچنے کے لیے یہ میزائل سسٹم استعمال کیا جائے گا
اسرائیلی میڈیا )