Login     Sign Up
Rauf Buriro
verified
2 hrs ago
‏🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں کے سب سے بڑے فوجی یونٹ گولانی بریگیڈ پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ

اسرائیلی آرمی چیف بھی حملہ کی جگہ موجود تھے

ابتدائی اطلاعات
Rauf Buriro
verified
2 hrs ago


شمالی کوریا اور جنوبی کوریا میں جنگ چھڑنے کا امکان
Rauf Buriro
verified
2 hrs ago
‏امریکا نے پہلی مرتبہ اسرائیل میں THAAD میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا

ایران اسرائیل متوقع حملوں کی وجہ سے امریکا نے اسرائیل کو مزید اسلحہ بھیجنا شروع کردیا .
(‏امریکی جہاز THAAD میزائل سسٹم لے کر اردن پہنچ گیا

جہاں اسرائیل کے ایران پر متوقع حملے کے بعد ایرانی رد عمل سے بچنے کے لیے یہ میزائل سسٹم استعمال کیا جائے گا

اسرائیلی میڈیا )
‏امریکا نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا ساتھ دیا

اور اپنی سرزمین پر اسرائیل مخالف احتجاج کی اجازت دی

یوں امریکا نے یہودیوں کے خدا کو ناراض کیا

جس کی وجہ سے امریکا پر عذاب نازل ہورہا ہے

جیسا آج کل فلوریڈا عذاب کی زد میں ہے

ایک یہودی ربی (عالم) کا بیان

جھوٹا آدمی....
Rauf Buriro
verified
2 hrs ago
‏اسرائیلی فوجیوں کا آخری ڈنر

حزب اللہ کے میزائل نے برباد کردیا
100 سے زیادہ اسرائیلی یہودی فوجی مارے گئے ۔۔۔
Chicha Kojo
verified
14 hrs ago
Results from Sunday’s Ghana Premier League matchday 6 games:

Young Apostles 1-2 Hearts of Oak

Basake Holy Stars 1-0 Karela United

Nations FC 1-1Goldstars SC

Aduana FC 2-0 Dreams FC

Bechem United 2-0 Medeama SC
Happy Sunday to you all...
2 days ago
Stayplain my plain home.
My playing ground where stumbling isn't known.
Chicha Kojo
verified
2 days ago
In 2016, 475.00 can buy 19 bags of cement but today, the same 475.00 is giving you only 4bags of cement.
What a hell !!😭😭
As a person in a committed relationship or marriage, you should have boundaries or restrictions on how you relate to the opposite**. You cant be free to do whatever you feel like or makes you "happy". If you don't set boundaries, marriage or courtship is going to be a difficult walk for you and your partner. Be married for life.🙏🏻🙏🏻🙏🏻❤️
Rauf Buriro
verified
2 days ago
Nicaragua officially cut diplomatic relations with Israel.

Nicaragua says the rift in relations is due to Israel's attacks on Palestinian territories, calling the Israeli government "fascist" and "genocidal".
Rauf Buriro
verified
2 days ago
کسی کو غلط مشورہ نہ دے

عورت کو زیادہ آزادی نہ دے

مال کے بدلے عزت نہ دے

پڑوسی کو تکلیف نہ دے
Rauf Buriro
verified
2 days ago
ماں باپ کا حکم چاھے ناگوار ھو قبول کر

نصیحت کی بات چاھے کڑوی ھو قبول کر

اپنی غلطی چاھے ذلت آمیز ھو قبول کر

اپنوں کا تحفہ چاھے معمولی ھو قبول کر
Rauf Buriro
verified
2 days ago
کامیابی حاصل کرنے کیلئے کوشش ضرور کر

ضرورت مندوں کی مدد ضرور کر

مرنے سے پہلے صدقہ و خیرات ضرور کر